the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سردار ولبھ بھائی پٹیل کی وراثت پر دعوے کے تعلق سے کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں لفظی جنگ درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بیشتر ریاستیں پنڈت جواہر لال نہرو کے بجائے سردار پٹیل کو ملک کی باگ ڈور سونپنے کے حق میں تھیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کی پیشرو حکومتوں پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ملک



کی تاریخ میں ان کا مناسب مقام نہ دینے کا الزام لگا یا اور کہا کہ انہیں آئندہ نسلوں کو اس کا جواب دینا ہوگا۔ مسٹر مودی نے سردار پٹیل پر ایک ڈیجیٹل نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد کانگریس پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ  آزادی کے وقت ریاستوں نے سردار صاحب کے حق میں تجویز بھیجی تھی نہ کہ نہرو کے لئے لیکن مہاتما گاندھی نے نہرو کی حمایت کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.